نتائج تلاش

  1. سلیم ستار

    الف سے اشعار

    ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
  2. سلیم ستار

    الف سے اشعار

    اس نے سلوا بھی لئے ہوں گے سیاہ رنگ لباس اب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی
  3. سلیم ستار

    الف سے اشعار

    اک آہ گرم کی تو ہزاروں کے گھر جلے رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے
  4. سلیم ستار

    الف سے اشعار

    آج واں تیغ و کفن باندھے ہویے جاتا ہوں میں عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا
  5. سلیم ستار

    تعارف تعرفم

    آداب عرض ہے۔
  6. سلیم ستار

    تعارف تعرفم

    زہے نصیب۔ بہت شکریہ نقیبی صاحب۔ سدا شاد اور آباد رہیے۔
  7. سلیم ستار

    تعارف تعرفم

    السلام علیکم محفل کے سب احباب کو خاکسار کا سلام۔ میرا تعلق کراچی سے ہے لیکن تلاش رزق میں وطن بدر ہوں۔ سانسوں کی لڑی سلامت رہی تو گفتگو کا سلسلہ بھی چلتا رہے گا، انشا اللہ۔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئ بتلاو کہ ہم بتلایں کیا؟
Top