سبحان اللہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
صبا وہ چلے کہ باغ پھلے، وہ پھول کھلے کہ دن ہو بھلے
لوا کے تلےثنا میں کھلے، “رضا” کی زباں تمہارے(صل اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم) لئے
فیضان صاحب، آپ کی اس نظم کا مرکزی خیال اور لب و لہجہ بہت اچھا ہے۔ مجھے یہ نظم بہت پسند آئی۔
ایک آدھ جگہ معمولی سی تبدیلی سے یہ شیشے سے ہیرے میں تبدیل ہو سکتی ہے، اگر کوئ استاد اس پر توجہ دیں تو۔