جی بہت شکریہ عمر بھائی آپ کی رائے کی وجہ سے اردو کی نایاب بوستان خیال کی جلدیں ڈاؤنلوڈ کرسکا ہوں اس ویب سائٹ کی بہت سی کتب ریختہ پر بھی نہیں تھیں لیکن ریختہ تو خیر اردو زبان کا بہت بڑا سرمایہ ہے خاص طور پر داستان امیر حمزہ کی 46جلدیں اکھٹی کرنے میں جو شاید شمس الرحمن فاروقی صاحب کے کتب خانے اور...