جناب میں یہاں نیا یوزر ہوں صرف ایک ہی استدعا ہے کہ کوئی بھائی ریختہ سے ایک کتاب اردو کی نثری داستانیں (گیان چند) ڈاونلڈاکر کے ارسال کر سکتے ہیں۔اور ایک بات یہ کہ ریختہ پہ داستان امیر حمزہ کی مکمل 46 جلدیں ہیں جو کہیں بھی میسر نہیں اگر وہ پ ڈی ایف میں دستیاب ہو جایئں تو یہ بہت بڑی کاو