جی ہاں بلکل الف لیلہ عرب کا سرمایہ تھا لیکن مغرب نے اس پر سب سے زیادہ کام کیا حتیٰ کہ ہم تک اردو زبان میں بھی الف لیلی انگریزی زبان سے ترجمہ کیا جانے کے بعد پہنچی۔ لیکن ہمارے فلسفی بھائی داستان امیر حمزہ پر پتہ نہیں کب کام شروع کریں گے جلد اول کے بعد اپلوڈنگ رک گئی ہے کہیں ریختہ نے داستان گم کر...