تمام محفلین کی خدمت میں سلام عرض ہے
ناچیزادبی ودینی خدمتوں میں الجھارہتاہے۔
اس ناچیزکے 100سال پرانے ایک مذہبی ماہنامہ ’’الرشاد ‘‘ کے چونتیس رسالے ہیں۔ اور تقریباً 50 سال کے خاموشی کے بعد ناچیز نے 35واں شمارہ شائع کیاہے۔ میں چاہتاہوں کہ 34 شماروں کاایک سافٹویئر بنادوں۔ اور اپ ٹوڈیٹ کی سہولت اس...