جناب اسی لئے تصوف کاسب سے اہم قاعدہ یہ بھی ہے کہ بچوں کے اچھے نام رکھو۔ مگرآپ نے اپنے والدین کی جانب سے رکھے گئے نام کوبدل سرپھرا رکھااور نام کابھرم بھی رکھا۔
قصے دیومالائی نہیں ہوتے ہرقصے کو اس نقطہ نظرسے نہیں دیکھاجاسکتا۔ قصے توقرآن میں بھی ہیں۔ رہی بات تصوف کی تصوف کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے...