نتائج تلاش

  1. نوید خان

    ...

    ...
  2. نوید خان

    When Childhood Died - John Freeman

    I can recall the day When childhood died. I had grown thin and tall And eager-eyed. Such a false happiness Had seized me then; A child, I saw myself Man among men. Now I see that I was Ignorant, surprised, As one for the surgeon's knife Anæsthetized. So that I did not know What loomed before...
  3. نوید خان

    ادھر یہ حال کہ چھونے کا اختیار نہیں ۔ جواد شیخ

    ادھر یہ حال کہ چھونے کا اختیار نہیں ادھر وہ حسن کہ آنکھوں پہ اعتبار نہیں میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں تم اپنی حالت غربت کا غم مناتے ہو خدا کا شکر کرو مجھ سے بے دیار نہیں میں سوچتا ہوں کہ وہ بھی دکھی نہ ہو جائے یہ داستان کوئی ایسی خوش گوار نہیں...
  4. نوید خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ جہاں چاہے چلا جائے یہ اس کا اختیار سوچنا یہ ہے کہ میں خود کو کہاں لے جاؤں گا چندر بھان خیال
  5. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میرے خیال سے آپ نے کسی اور مراسلے کا اقتباس لینا چاہا ہے!
  6. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس کا جواب ویسے تو تفصیلی بنتا ہے لیکن میں فقط ایک ہی دلیل سے معاملے کو واضح کرنے کی کوشش کروں گا۔ قران میں یقیناً دنیا میں ہونے والے ہر ہر کام کے بارے میں نہیں بتایا کہ آیا وہ کرنا چاہیے یا نہیں یعنی ٹرانسپورٹ پہ سفر کرنا حلال ہے یا حرام، ٹی وی دیکھنا حلال ہے یا حرام، کسی بھی ایسی چیز کو کھانا...
  7. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر مراسلہ سمجھ نہ آئے تو اسے دو چار مرتبہ پڑھ لینا اچھی عادت ہوتی ہے اور جب تک نہ آئے تب تک تبصرہ کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ مذہب کی بنیاد جذبات اور تقدس پہ استوار کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، جیسے ہی جذبات اور تقدس جاتے رہیں گے عمارت زمیں بوس ہوتی نظر آئے گی۔ عیسائی کہے گا جب "ہماری کتاب" نے یہ...
  8. نوید خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیاء
  9. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر قران پہ ایمان لانے اور جاہل کہلانے کی یہی دلیل ہے تو پھر ہر وہ شخص جاہل ہے جو اس کے اپنے مذہب سے باہر ہے۔ اس رو سے عیسائیوں کے نزدیک عیسائیوں کے علاوہ باقی سارے جاہل ہو گئے، یہودیوں کے نزدیک یہودیوں کے علاوہ باقی سارے جاہل ہو گئے؛ الغرض ہر مذہب کے پیروکاروں کے نزدیک دیگر مذاہب والے جاہل ہو...
  10. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس میں دو باتیں ہیں۔ پہلی یہ کہ قران کہاں پہ دلیل مانگنے سے منع کرتا ہے یا دلیل مانگنے والے کو کافر قرار دیتا ہے؟ بلکہ قران تو اس بات پہ اکساتا ہے کہ اپنی عقل کے دریچے کھولو نہ کہ تقدس کی چادر میں خود کو لپیٹ کر ایمان لاؤ۔ قران کی آیت کافی نہیں جیسے جذباتی اور تقدس میں لپٹے الفاظ استعمال ہی کرنے...
  11. نوید خان

    انجمن ستائشِ باہمی!

    انجمن ستائشِ باہمی!
  12. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    تو اس کا مطلب پہلا قول ابو حنیفہ صاحب سے منسوب ہے، یہ نہ تو قران کے الفاظ ہیں اور نہ ہی حضور کی کوئی حدیث (جو آپ نے نیچے دی ہیں) اس پہ دلالت کرتی ہے کہ نبی کا دعویٰ کرنے والے سے دلیل طلب کرنا کفر ہے! پہلا نقطہ تو یہ ہے کہ مجھ پر کہیں بھی قران میں یہ فرض نہیں کیا گیا کہ میں ابو حنیفہ صاحب کی...
  13. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    احادیث قران کی تشریح ہیں اگر قران اس پہ اپنا فیصلہ صادر کرے گا تو اس فیصلے کے حق میں احادیث سے رجوع کیا جائے گا نہ کہ احادیث کو قران پہ فضیلت دی جائے گی کیونکہ کسی کو دائرہ اسلام میں لانے یا نکالنے کا حق صرف اور صرف اللہ کریم کا ہے! کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ احادیث کی اتھینٹیسیٹی قران کے...
  14. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ حدیث ہے؟ کسی کا قول ہے؟ یا پھر قران کے الفاظ؟
  15. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    تو پھر آپ کس بنیاد پہ یہ دعویٰ کریں گے کہ جو راستہ آپ نے چنا ہے وہی صحیح ہے جب آپ راستے کی صحت پہ کم علمی کی بنیاد پہ اپنا عذر پیش کریں گے؟
  16. نوید خان

    جس حساب سے عرب ممالک جوق در جوق "اسرائیلیت" قبول کر رہے ہیں، دیسی علماء جلد ہی یتیم ہوتے نظر آتے...

    جس حساب سے عرب ممالک جوق در جوق "اسرائیلیت" قبول کر رہے ہیں، دیسی علماء جلد ہی یتیم ہوتے نظر آتے ہیں!
  17. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    مجھے تو محسوس ہوتا ہے آپ کو ان کی بات سمجھ نہیں آئی! اگر کسی نبوت کے دعویدار سے دلیل نہیں مانگی جائے گی تو عام عوام کی اکثریت یہی تصور کرے گی کہ اس کا دعویٰ درست ہے! میرے نزدیک تو صرف نبوت کا دعویدار ہی نہیں بلکہ قران پاک کے ایک ایک حرف سے حدیث کی ہر ایک بات پہ سوال اٹھایا جا سکتا ہے اور اس سے...
  18. نوید خان

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    پہلے لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کرنے پہ تدبر ہوتا تھا اور آج کل نکالنے پہ! یہی صورتحال رہی تو چند عرصے میں ہر شخص ہی خود کے علاوہ ہر دوسرے شخص کو دائرہ اسلام سے خارج تصور رہے گا!
  19. نوید خان

    ...

    ...
  20. نوید خان

    ...

    ...
Top