السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
میرا نام نوید احمد ہے۔ پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہوں۔ مکینیککل انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔
اردو شاعری کا شوق بچپن سے ہی تھا اور ایف ایس سی تک تھوڑی بہت شاعری کی تھی (بن سیکھے) اس کے بعد کبھی فرصت نہیں ملی۔روزگار کے بعد اب تھوڑا وقت ملا تو باقاعدہ شاعری...