مجھ سے کسی نے بھی نہیں کہا، آپ شادی کی تاریخ پڑھ لیں کہ یہ ادارہ ایوالو کیسے ہوا، مذہب نے محض سماج کے بنائے ہوئے شادی کے ادارے کی توثیق کی ہے، مذہب کبھی کوئی بھی نظام دینے یا ادارہ قائم کرنے نہیں آتا بلکہ ایگزسٹنگ نظام میں جو پہلو معاشرتی نا انصافی کا سبب بن رہے ہوتے ہیں ان کو پوائنٹ آؤٹ کرتا ہے...