نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدایا! حاملِ آدابِ بندگی کردے(دعا)

    دُعا از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی خدایا! حاملِ آدابِ بندگی کردے ہر این آں سے جدا میری زندگی کردے جو کردے خِرمنِ باطل کو راکھ کا تودہ تو اہلِ حق کو وہ نمناک شعلگی کردے فضاے دہر پہ خوں ریزیاں محیط ہوئیں فنا جہان سے یارب درندگی کردے زبانِ حال کی گل کاریاں بڑھیں حد سے عمل سے منسلک اب میری...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ہمیں عطا ہوں نعیمِ جناں مرے اللہ

    ہمیں عطا ہوں نعیمِ جناں مرے اللہ ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی ہے تیرے نور سے روشن جہاں مرے اللہ ہے تیرے فیض کا دریا رواں مرے اللہ ترے سوا نہ کسی سے طلب کروں کچھ بھی تُو بخش دے مجھے ایسی زباں مرے اللہ ترابیان مری دسترس سے باہر ہے ہر اک عیاں میں ہے تو ہی نہاں مرے اللہ نجات دیدے غموں سے ہر...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ڈاکٹر اقبالؔ سرکارِ دوعالم ﷺ کی ہجرت کے اسباب و علل بیان کرتے ہوئے رموز ِ بے خودی میں لکھتے ہیں : عقدۂ قومیتِ مسلم کشود از وطن آقاے ما ہجرت نمود "ہمارے آقا ﷺ نے اپنے وطن سے ہجرت فرماکر مسلمان قومیت کے عقدہ کی...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    علم کی فضیلت پر چالیس حدیثیں

    علم کی فضیلت پر چالیس حدیثیں ترتیب و پیش کش : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ۱۔ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بے شک علم کے طلب کرنے والے کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتیٰ کہ مچھلیاں سمندر میں "اس کے لیے استغفار کرتی ہیں۔" ( ابن عبدالبر فی العلم عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ۲۔...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نبی کا عشق و خیال دیدے(دعا)

    نبی کا عشق و خیال دیدے از قلم : مشاہد رضوی کوئی رضا کی مثال دیدے مجدّدِ عصرِ حال دیدے ترے نبی کو پسند ہو ، جو خدایا! ایسا کمال دیدے نبی کے گستاخ کانپ اُٹھّیں ہمیں تو ایسا جلال دیدے کریں فقط تیری بندگی ہم ترے نبی کا خیال دیدے جو دیکھے جانے ہے مردِ مومن جبیں پہ ا یسا جمال دیدے نبی کے...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد باری تعالی

    حمدِ باریِ تعالیٰ از قلم : مشاہد رضوی بُطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تُوہی صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تُوہی دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تُوہی نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تُوہی وہ جنّ و انس و مَلک ہوں کہ ہوں چرند و پرند تمام نوعِ خلائق کو پالتا ہے تُوہی بغیر لغزشِ پا...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد و نعت و منقبت

    حمد ہے بے حد۔۔۔۔۔۔ از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی حمد ہے بے حد مرے پروردگار ہے تو ہی معبود تو ہی کردگار حمد ہے خالق ، خداے کارساز تیری بخشش زندگیِ ذی وقار تجھ سے قائم ہیں جہاںکے کا روبار ذرّے ذرّے پر ہے تیرا اختیار نور تیرا ہر جگہ موجود ہے تیرا جلوہ ہر طرف ہے آشکار رنگ و نکہت پھول کو دیتا...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سرمستی و سرشاری

    سرمستی و سرشاری لَا یُؤ مِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی اَکُوْنَ اَحَبَّ اِلَیْہِ مِنْ وَّالِدِہٖ وَ وَ لَدِ ہٖ وَالنَّاسِ اَجْمَعِین (بخاری شریف ،لاہور ،ج ۱ ،ص۲۱۱) تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کی نظر میں اُس کے باپ ،بیٹوں اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    جان نثاری اور فدا کاری

    جاں نثاری و فدا کاری قُلْ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمْ وَاَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَاَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیۡرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُۨ اقْتَرَفْتُمُوۡھَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَمَسٰکِنُ تَرْضَوْنَہَاۤ اَحَبَّ اِلَیۡکُمۡ مِّنَ اللہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَجِہَادٍ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب ڈاکٹر مشاہد رضوی کی ۵کتابوں کے شناخت نامے

    ڈاکٹر مشاہد رضوی کی ۵کتابوں کے شناخت نامے از قلم: مفتی محمد توفیق احسنؔ مصباحی ،نوی ممبئی (۱) کتاب: ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ (۲) ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ (۳) میلاد النبی اور علماے عرب (۴)شیر میسور ٹیپو سلطان (۵)جگا ڈاکو اور جادوئی غار...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب کلیات حسن : نئی تشکیل نیا آئینہ

    کلیاتِ حسن:نئی تشکیل نیاآئینہ تحریر:محمّدادریس رَضوی ،ایم ۔اے سنّی جامع مسجد،پتری پُل،کلیان(مہاراشٹر) چیف ایڈیٹر:’’المختار‘‘کلیان دولت سے دولت پیداہوتی ہے دَھن سے دَھن نکلتاہے شاخوں سے شاخیں پھوٹتی ہیں تخلیق سے تخلیق جنم لیتی ہے کتاب سے کتابیں بنتی ہیں یاکتابوں سے کتاب منظرعام پرآتی ہے...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب تزک مرتضوی مولانا حسن رضا خان کی نایاب کتاب

    تزک مرتضوی مولانا حسن رضا خان کی نایاب کتاب تحریر: حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم وآلہ وصحبہ اجمعین تزک مرتضوی [۱۸۸۳ئ] جس کا عربی نام الرَّائِحَۃُ الْعَنْبَرِیَّۃ مِنَ الْمِجمَرَۃِ الْحَیْدَرِیَّۃِ [۱۳۰۰ھ]...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    ناچیز کا مختصر تعارف نام :محمد حسین قلمی نام:محمد حسین مُشاہدؔ رضوی والد کا نام : عبدالرشید برکاتی والدہ کا نام : خدیجہ حجن مذہب : اسلام شہریت: ہندوستانی ولادت : محرم الحرام 1400ھ/دسمبر1979ء مقام ولادت : مالیگاؤں ، ضلع ناشک ، مہاراشٹر تعلیمی لیاقت : ایم۔اے، ڈی ۔ایڈ، پی۔ ایچ ۔ ڈی(اردو)،...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو" از:ناچیز محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(11مارچ 2013ء بروزپیر) حب دنیا نے کیا خوب پریشاں ہم کو بخش دیں اپنی ولاسرورِ خوباں ہم کو گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو دشمنوں نے کیا حیران ہمیں شاہ رسل آس ہے آپ کی اے...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدا کا یقین

    خدا کا یقین از قلم : مشاہد رضوی اُن کے طفیل ہم کو خدا کا یقیں ملا دنیا انھیں سے پائی انھیں سے ہے دیں ملا آدم کو نورِ سرورِ دیں سے ملی حیات اور عفو کیلئے بھی وسیٖلہ حسیں ملا اَوروں کا کام کرکے مسرت سمیٹ لو اَخلاق کا انھیں سے یہ درسِ حسیں ملا دُنیا سے جہل و کفر کی...
Top