تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
اُچھوتے جام ہیں منت کے کچھ الگ رکھے کسے پلاؤں کوئی پارسا نہیں ملتا
عرفان سرور
Post #3
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
پینا ہنسی نہیں ہے بڑا ظرف چاہیئے کوثر نہیں یہ حضرت زاہد شراب ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #2
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
اسلام و علیکم۔۔۔! میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں
عرفان سرور
لڑی
دسمبر 16، 2011
جوابات: 359
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
اس لیے بھی رات کو گھر سے نکل آتا ہوں میں سردیوں کے چاند کو احساس تنہائی نہ ہو۔۔۔!
عرفان سرور
Post #191
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
یوں آؤ کے پاؤں کی بھی آواز نہ ہو شور ہوا تو مر جائے گی تنہائی۔۔۔۔!
عرفان سرور
Post #190
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
تھپکیاں دے کے سُلا دیتی ہے مجھ کو ہر رات میری تنہائی۔۔۔!
عرفان سرور
Post #189
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں آکر اس طرح میری تنہائی بھی جیسے میرے گھر کا فرد ہو۔۔۔!
عرفان سرور
Post #188
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو بھر دامن دل کو بچائیں کیا۔۔۔! اطہر نفیس
عرفان سرور
Post #187
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
ایک پُرانا موسم لوٹا یاد بھری پُروائی بھی ایسا تو کم ہی ہوتا ہے وہ بھی ہو تنہائی بھی۔۔۔! گلزار
عرفان سرور
Post #186
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
کوئی افسا نہ چھیڑ تنہائی رات کٹتی نہیں جُدائی کی۔۔۔! فراق
عرفان سرور
Post #185
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
مارا دیار غیر میں مجھ کو وطن سے دور رکھ لی میرے خُدا نے میری بے کسی کی شرم۔۔۔!
عرفان سرور
Post #201
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
اک روز خُدا کو منہ دکھانا ہے ضرور بندے! کبھی جو بن پڑے تو نیکی کرنا۔۔۔! جوش
عرفان سرور
Post #200
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
خُدا محفوظ رکھنا چاہتا ہے جب کوئی شمع تو پھر ظالم ہواؤں کو خبر ہونے نہیں دیتا۔۔۔!
عرفان سرور
Post #199
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
احسان ناخُدا کا اُٹھائے بلا میری کشتی خُدا پہ چھوڑ دی لنگر کو توڑ کے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #198
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
کوئی رستہ نہیں دُعا کے سوا کوئی سُنتا نہیں خُدا کے سوا۔۔۔!
عرفان سرور
Post #197
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا یوں نہ مل ہم سے خُدا ہو جیسے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #196
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
خُدا کو پا گیا واعظ مگر ہے ضرورت آدمی کو آدمی کی۔۔۔!
عرفان سرور
Post #195
دسمبر 16، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
کہاں رہ کے توبہ نباہوں الہٰی ؟ کہ جنت میں بھی مجمعِ حور نکلا (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
عرفان سرور
Post #128
دسمبر 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
جھونکا جو کوئی آئے مدینے کی ہوا کا ٹھنڈا ہو کلیجہ ترے مشتاقِ لقا کا بیمار ہوں میں الفت محبوب خدا کا اس درد میں ملتا ہے مزا مجھ کو دوا کا (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ)
عرفان سرور
Post #127
دسمبر 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
بھول کر شاید کبھی آجائےان کو بھی خیال یوں پسند آئی ہے اس کوچے کی رسوائی مجھے حسرت موہانی
عرفان سرور
Post #126
دسمبر 16، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top