دن بھر کا تھکا ھارا شام گھر میں داخل ھوتے ھی بستر کی راہ لی آنکھ لگنے کو تھی کہ اچانک ایک مچھر نے کان میں شعر گنگنانا شروع کر دیا
شعر پر جب ھماری طرف سے بے رخی برتی گئی تو جاتے جاتے ایک پیار بھرا پیار بھی منہ پر دے گیا .
ابھی اس پیار کو بھولنے نہ پائے تھے کہ
ایک کتے نے گلی میں نکل کر نعرہ بلند...