نتائج تلاش

  1. عبدالواجد ھزاروی

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام عبدالواجد ھےخیبر پختون خواہ کے ضلع ہری پور سے تعلق ہے مدرسے کا طالبعلم ہوں مزاح پڑھنا دیکھنا سننا پسند ہے لکھنے کا بھی بہت شوق ھے لیکن لکھ نھیں سکتا اگر آپ دوستوں کا تعاون رھا تو ضرور تھوڑا بہت لکھوں گا
  2. عبدالواجد ھزاروی

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    میں نیا ہوں ابھی صحیح سے چلانے کا بھی نھیں پتا نہ ہی فورم کے اصول سے واقف ہوں آپ سے پرسنل رابطہ کرنا ھے کیا طریقہ ھے
  3. عبدالواجد ھزاروی

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    دیکھنا ےہ بھی چاھئے کہ کس نے لکھا اور یہ بھی کی کیا لیکن جب بھر مار ہو جائے ایک جیسے سٹیٹس کی تیہ صرف یہ کے کس نے لکھا
Top