نتائج تلاش

  1. گرو جی

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    میرے پاس نہیں چلتی یہ ویڈیوز میرے پاس کوئی مسئلہ ہے شاید
  2. گرو جی

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    بات تو دوست ہے کہ اب لوگ اس پر ہی بزنس رن کر رہے ہوتے ہیں ڈومین بنا کے
  3. گرو جی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    یہ معاملے کا حل نہیں‌ وہ قدرتی آفات کا شکار ہوئے تھے اور یہ انسانی آفت کے شکار ہیں جو ہمارے بس میں ہے وہ تو کریں
  4. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    جی میں موبل آئل بیچتا ہوں
  5. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    میں تو گرو ہوں کوئی سی آئی ڈی نہیں‌ جناب یا رحمان ملک نہیں ہوں
  6. گرو جی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہ خبر تو نہ ہوئی نہ
  7. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    مطلب کو پنجابی میں مطبل کہا جاتا ہے اور اس صورت میں موبائل والے روزانہ کے پیسے کاٹنے شروع کر دیں گے کہ روزانہ دس روپے سے کم خرچ کرنے پر ا روپیہ کٹے گا کان یہاں سے پکڑو یا وہاں سے بات تو ایک سی ہے
  8. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    وہ تو ایڈمن کریں گے دونوں‌کی آئی پیز دیکھ کر
  9. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    مجھے سمجھ نہیں‌آ رہی تبھی پوچھ رہا ہوں
  10. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    اللہ حافظ جناب
  11. گرو جی

    مجھے ملازمت چاہیے

    جناب یہ محفل اردو کی ترویج کے لئے ہے چناچہ اس کو اسہی تک محدود رکھیں باقی اگر کسی کے پاس ملازمت کے مواقع ہوں تو پی ایم پر شئیر کر لے
  12. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    ناموں‌پر تو نہیں‌ البتہ دونوں ایک ہی مہینے میں رجسٹر ہوئے اور شہر بھی ایک ہے معاملہ گڑبڑ ہے
  13. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    رہنے دیں‌ بھائی آگے بری مشکل سے مقفل ہوا ہے یہ دھاگہ
  14. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    یعنی آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ موبائل والے اپنا کاروبار سمیٹ لیں‌ بیچارے کتنی مشکلوں سے تو گاہک بناتے ہیں
  15. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    گویا آپ بتانا نہیں‌چاہتیں کہ آپ کس چیز کو سیکھنے میں دلچسپی رکھتی ہیں
  16. گرو جی

    پاکستان میں‌آؤٹ لک کا استعمال کتنا ہے؟

    ویسے آوٹ لک سے زیادہ بہتر تھنڈر برڈ ہے میں خود اسے استعمال کرتا ہوں
  17. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    لکھ لیتا تو آپ چوکنا ہو جاتیں
  18. گرو جی

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    یہ کاشف اور جیا راؤ کی تصاویر ایک جیسی ہیں‌ معاملہ سمجھ نہیں‌آیا
  19. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہمیں خبر ہے ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا کہ ذرا دیر کو رکے بھی نہیں معذرت آئندہ خیال رکھوں گا
  20. گرو جی

    لائبریری میں کھیلیں !

    آپ اسم با مسمی ہیں
Top