دیکھیں میںاس موضوع پر بھہت بول سکتا ہوں اور بول بھی چکا ہوں
مگر اب یہ لا حاصل بحث بن گئے ہے
لہڈا آپ سب اپنے اپنے خیالات اپنے پاس رکھیں اور اردو کی ترویج کے لئے سوچیں
شکریہ
دلائل دیکھیں آپ شاعر کے
لوگ ظالم ہیں ہر ایک بات کا طعنہ دیں گے
باتوںباتوں پہ میرا ذکر بھی لیے آئیںگے
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
ختم شد کیسی لگی آپ کو
خیر آگے سننیں
انگلیان اٹھیںگی سوکھے ہوئے بالوںکی طرف
ایک نظر دیکھیںگے گزرے ہوئے سالوںکی طرف
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیںگے
کانپتے ہاتھوں پر فقرے بھی کسے جائیں گے
چلیںمیں شروع ہو جاتا ہوں
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
آگے بھی کچھ بولوں کیا