استغراللہ
بھائی ایسے دھاگے مت کھولا کرو کیوں کہ یہان پر خواتیں بھی ہوتی ہیں۔ اور یہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ ہوگا وہ بھی کوشش کرے گا جاننے کے لئے
میں موڈییٹر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس دھاگے کو بند کر دیا جائے
شکریہ
سب سے بڑی جہاد جہاد باالنفس ہے
اپنے آپ کو بدل ڈالیں زمانہ خود بدل جائے گا۔
اسلام خوش اخلاقی کا سبق دیتا ہے
اور یہ تو ان غیر مسلمانوں کا ماننا ہے جو طالبان کی قید میںرہے کہ انھوں نے ان کا خود سے بڑہ کر خیال رکھا
آپ صرف یہ بتا دیں دنیا میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو کس لئے بھیجا
اس کی اطاعت کے لئے...
تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے
افغانستان میں جب طالبان کی حکوت تھی تو وہاں خواتیں کا احترام آج سے زیادہ تھا
اور آج دیکھ لیں۔ آپ اپنے آپ کا محاسبہ کر لیں تو کوئی آپ کو ڈنڈے مارنے نہیںآئے گا
سعودیہ میں تو نماز کے وقت کوئی باہر کھڑا ہو نظر آجائے تو اسے اٹھا کہ لے جاتے ہیں
چلیں اسہی بہانے لوگ...