نتائج تلاش

  1. فریب

    ‘ ماورہ

    ویسے جو لوگ دعوت میں شریک نہیں ہو سکے ان کے لیئے دعوت کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا جا سکتا ہے
  2. فریب

    آپ کی تصویر

    ارے ماوراء آپ سب کو ایک ہی طرح کی خوبیاں بتائی جا رہی ہیں
  3. فریب

    ‘ ماورہ

    تیاری شروع اور پارٹی ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فریب

    تعارف سلام

    خوش آمدید سلمان صاحب ارے یہ کیا 4 خطوط اور غائب جناب سب نے آتے جاتے رہنے کو کہا تھا
  5. فریب

    ‘ ماورہ

    جس جس کو دعوت نامہ مل جائے ویسے یہ ٹی پارٹی کی پیلی باضابطہ میٹنگ ہو گی۔۔۔ :wink:
  6. فریب

    حمد نعت منقنت و مرثیہ

    جناب اب حیات آپکی post سعودی عرب والے نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ کسی ایسی siteپر ہے جو سعودیہ میں ممنوع ہے اس لیئے مہربانی فرما کر اردو میں ٹائپ کریں
  7. فریب

    ‘ ماورہ

    جناب شاہ جی معزرت کے ساتھ کہ شمشاد بھائی کا فون آیا تھا مگر میں receive نہیں کر سکا۔۔۔۔۔ ابھی ان کو کرتا ہوں فون اور اپکو بھی نمبر pm میں send کر دیتا ہوں
  8. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جام کی بات چلی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میخانے کی توہین ہے ، رندوں کی ہتک کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
  9. فریب

    آپ کی تصویر

    ارے شاہ جی آپکی تعریف کرنے پر نہیں سب کو ایک ہی جواب دینے پر۔۔۔۔۔۔
  10. فریب

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    جی ضرور مشکوک ہی ہو گا اسی لئے تو ہر شاعر اس کے انتظار میں رہتا ہے اور نظمیں غزلیں بھی کہتا ہے۔۔۔۔
  11. فریب

    آپ کی تصویر

    مگر اگلا بندہ ہے کون۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  12. فریب

    ‘ ماورہ

    باجو کو اگر باقی لوگوں کو بھی ذرا سا پوچھ جاتیں تو افتخار بھائی اعتراض تو نہیں کرتے
  13. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    واہ کیا درست اندازے لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مجھے sorry کرنے کو نہیں‌بولیے گا کیونکہ یہ تو آپ خود ہی کہ رہے ہیں :wink:
  14. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پہلے 2 اور آخری 2 تو باقی رہ کتنے گئے ہیں؟؟
  15. فریب

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    مجھے پہلے ہی یقین تھا کہ ہماری بہن بہت اچھے کام کرے گی۔۔۔۔
  16. فریب

    آپ کی تصویر

    درست فرمایا
  17. فریب

    ‘ ماورہ

    شمشاد بھائی آپ کا کیا خیال ہے اس بار سردی کی شدت کچھ کم نہیں رہی پچھلے سال کی نسبت
  18. فریب

    آپ کی تصویر

    ارے واہ اچھی کتاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکریٹ بھی بتاتی جا رہی ہیں کہ سب کو ایک جیسا ہی بتا رہی ہیں
  19. فریب

    آپ کی تصویر

    یہ کتاب اچھی ہے سب اچھی اچھی باتیں بتاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہے تو میں بھی اپنی تصویر post کر دوں
  20. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تخریب کاری کے الزام میں پکڑی مت جائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top