نتائج تلاش

  1. فریب

    ‘ ماورہ

    یہ کس بکرے کی بات چل رہی ہے؟؟
  2. فریب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ویسے تو غیر شادی شدگان کے مسائل ہی نہیں‌ہوتے اس لئے اس دھاگے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔۔۔۔۔ :wink:
  3. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جناب دوبارہ سے شادی شدگان کے مسائل کی طرف آئیں اور شمشاد بھائی آپ شروع کریں مسائل کی لسٹ بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فریب

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    کب ٹھرے گا درد اے دل کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہو گی شاعر درد دل کے عارضے میں مبتلا تھا۔۔۔۔ساری رات تکلیف ہوتی رہی یہ کہتا ہوا مر گیا کہ سنتے تھے کو وہ (ڈاکٹر صاحب) آئیں گے اور ساتھ میں سحر بھی ہو گی
  5. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    مگر شادی شدگان کے مسائل میں زرافہ کہاں سے آ گیا :?:
  6. فریب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جی بن بلائے مہمانوں کا زیادہ حق ہوتا ہے کھانے پر
  7. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ ائے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں اُبل پڑے ہیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمار آغوش مہ وشاں بھی غبار خاطر کے باب...
  8. فریب

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ہاں جی لیٹ نہیں ہوتے ہوں‌گے فوراً ہی پرلوک سدھار جاتے ہوں گے۔۔۔
  9. فریب

    عشق

    کسی سے عشق جو ہوتا تو جاں بھی دی ہوتی قتیل عشق گیا، اب خلل ہی باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اب ہم کس کی راہ تکیں اور کس کی خاطر پھول چنیں وہ من موہن اپنے گھر سے باہر ہی کب آتا ہے
  11. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کہتے ہو نہ دیں گے ہم، دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ گم کیجئے، ہم نے مدعا پایا عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
  12. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر، اب لکھنے کو کیا باقی ھے اک دل تھا سو وہ ٹوٹ گیا، اب لٹنے کو کیا باقی ہے ریت کے ذروں پر ہم نے اک نقش بنایا تھا پھر ان ریت کے ذروں‌کو ہم نے دل میں‌سجایا تھا وہ ریت تو کب کی بکھر گئی وہ نقش کہاں اب باقی ہے اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر، اب لکھنے کو کیا باقی ہے
  13. فریب

    الف انار بے بکری

    جناب ادھورا قاعدہ چھاپ دیا ہے آپنے اب آ کر اس کو مکمل بھی کریں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. فریب

    الف انار بے بکری

    بھلا ہو نیم حکیم کا معلومات میں آضافے کے لئے شکریہ
  15. فریب

    ‘ ماورہ

    شاہ جی تازہ ترین تصویر لگائیں ایک سال پرانی سے تو ایک سال پہلے کی ریڈنگ ہی کی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. فریب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    واہ جی خود پھنسے ہوئے ہیں تو دوسروں کی آزادی کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. فریب

    ‘ ماورہ

    :lol:
  18. فریب

    ‘ ماورہ

    واہ باجہ واہ کتنی درست ریڈنگ کرتی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  19. فریب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جی تو سب سے پہلے تو افتخار بھائی کا حق ہے رجسٹر ہونے کا مگر فی الحال میں ہی خود کو رجسٹر کروا دیتا ہوں
  20. فریب

    ‘ ماورہ

    باجو اگر کچھ اچھا ریڈ کیا تو شمشاد بھائی کو نہ بتایئے گا ایسے ہی کہیں ان کا دل نہ ٹوٹ جائے
Top