زبردست اظہر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کافی جزباتی واقع ہوئے ہیں۔۔۔
شعیب صفدر بھائی نے جو link دیا ہے اپنی post میں اس کو پڑھنے کے بعد یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ مسلہ صرف اور صرف جاگیرداروں کی وجہ سے سیاسی بنا ہے۔۔۔۔۔ چاہے وہ جاگیردار یا وڈیرے سندھ کے ہوں پنجاب کے یا بلوچستان کے۔۔۔۔۔ وہ آپنے مفاد کی...