نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    نوکری۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم خرم ! دلی خوشی ہوئی تمہاری خیریت کی خبر دیکھ کر اور شکریہ کہ ارضِ پاک سے جاتے جاتے بھی مجھے یاد رکھا۔ اللہ تمہیں تمام کامیابیاں عطا کرے۔ اٰمین۔ پہلے موڈ نہیں تھا امارات آنے کا۔ اب انشاءاللہ جلد آنے کی کوشش کروں گا۔
  2. ابو کاشان

    نوکری۔۔۔۔۔

    یہاں پاکستان میں جو بندہ وقت پر کام صحیح کرے، ٹائم پر آئے اور دیر تک کام کر کےجائے، سالہا سال تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ نہ کرے۔ اسے بیٹا، بیٹا ہی کہا جاتا ہے۔ اور جہاں کوئی مطالبہ کر دیا جائے تو یوں آنکھیں پھیر لی جاتی ہیں کہ جیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں۔ دو سال پہلے میں نے عمرہ پر جانے کی...
  3. ابو کاشان

    *** گلابی ہونٹ ***

    یہ پڑھتے ہیں میری ہنسی نکل گئی۔ کیا بے ساختگی ہے اس جملے میں۔واہ
  4. ابو کاشان

    *** گلابی ہونٹ ***

    گھر کی مرغی دال برابر جیسے مجھے براؤن آنکھوں میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ بچپن سےگھر میں دیکھتا رہا ہوں۔حالانکہ لوگ اس رنگ کے لینس لگواتے ہیں۔
  5. ابو کاشان

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    :applause: یہ واحد بندہ ہے تعریف کے قابل۔
  6. ابو کاشان

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    بھائی شکریہ تو اپنی جگہ صحیح ہے لیکن اس دھاگے میں مستند سائیٹس کا اضافہ ہوتے رہنا چاہیئے۔ اور سب اپنے اپنے تجربات بھی بتاتے جائیں۔ کل ایک دوست بتا رہا تھا کہ oDeskپر سب سے چھوٹا کام ڈیٹا فیڈنگ کا ہے ۔ اگر کوئی فارغ ہو تو آسانی سے 250 ڈالر ماہانہ کما سکتا ہے۔ یہ اس کا تجربہ ہے۔ اب کوئی یہ...
  7. ابو کاشان

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    ویسے اگرمحفلیں اپنے اپنے کالج اور جامعات کی سطح پر اردو کو فروغ دیں تو یہ کافی آگے جا سکتی ہے۔ بس بنیادی معلومات فرہم کر دی جائے تو بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ بس اس سائٹ (urdu.ca) کا پتہ بتا دیں ۔
  8. ابو کاشان

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    عمار یہ تم سوشیولوجی ڈپارٹمنٹ کے سر فیصل کی بات تو نہیں کر رہے؟
  9. ابو کاشان

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    odeskایک اچھی اور مانی ہوئی سائیٹ ہے اس کے ساتھ ہی www.getafreelancer.com بھی اچھی شہرت رکھتی ہے۔ http://forums.digitalpoint.com بھی ایک مستند سائیٹ ہے۔ میں اس سے کما چکا ہوں۔ باقی پہلی پوسٹ میں بیان کردہ اور پاکستانی سائیٹ زیادہ تر دھوکا دہی پر مبنی ہوتی ہیں۔ ہاں آپ اپنے طور پر کام حاصل...
  10. ابو کاشان

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شکریہ شعیب برادر! اس کمانڈ سے میرا کام بن گیا۔ مجھے ایک بار ہی فائل چلانا تھی میں نے اسٹاپ لگا دیا۔ اب ویب سائیڈ پر امبیڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ امید ہے کامیابی ہو جائے گی۔ انشاءاللہ۔:) شکریہ
  11. ابو کاشان

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    السلام و علیکم اہلیانِ محفل! نئے جمیل نستعلیق میں بھی Flash اردو میں لکھنے پر میرے پاس منسلکہ بالا تصویر جیسا ظاہر ہوتا ہے یعنی اپنی جگہ سے کچھ نیچے چلا جاتا ہے اور ساتھ میں باقیہ سطر کو بھی اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ کسی اور بھائی کے پاس بھی ہے۔
  12. ابو کاشان

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    بہت اچھی سائیٹ ہے اور آسان بھی۔ بہت شکریہ اندازِ تکلم، ماشاءاللہ۔
  13. ابو کاشان

    چراغاں

    اللھم صلی علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنا محمد و علٰی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    یہ لیں، کھائیں سب مل کر، کیا یاد کریں گے۔
  15. ابو کاشان

    Internal Server Error!!!!!!

    صرف 100 دفعہ :eek: اور میرے پاس 90 فیصد یہی آتا ہے۔ مجھے لگتا ہے محفل کو نظر لگ گئی ہے۔ اس کا صدقہ اتارنا چاہئے
  16. ابو کاشان

    Internal Server Error!!!!!!

    مجھے تو اب یہ اردو محفل کا مرکزی صفحہ لگنے لگا ہے۔ :nailbiting:
  17. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ابھی تک نہیں بنا گاجر کا حلوہ، اب تو گاجریں بھی ختم ہونے کو ہیں، میری مانیں تو کہیں سے منگوا لیں۔;)
  18. ابو کاشان

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    جناب نے اپنے شوق میں کتے پالے ہوں گے جبکہ یہ جس واقعہ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں وہ کتا اس عورت کا پالتو نہیں تھا بلکہ اس نے پیاسے کتے کو خالص اللہ کی رضا کے لیئے اللہ کی مخلوق جان کر پانی پلایا تھا۔ اللہ سے امید قوی رکھیں کیا پتا آپ کا یہ عمل ہی آپ کی نجات کا سبب بن جائے۔ بات کہیں اور نکلتی...
  19. ابو کاشان

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ڈاؤنلوڈ پر لگا دیا ہے۔ پہلے بہتر تھا اب بہترین کی توقع ہے۔ بہت بہت شکریہ
Top