میں خواب میں اکثر یہ دیکھتا ہوں کہ کسی انچائی پر چڑھ جاتا ہوں پھر اتر نہیں پاتا بہت خوف محسوس ہوتا ہے:nailbiting: اور جب گرنے لگتا ہوں تو آنکھ کھل جاتی ہے۔
کل بھی ایسا ہی ہوا کہ میں سات فٹکی دیوار پر آسانی سے چڑھ تو گیا لیکن اوپر سے دیکھا تو نیچے زمین پندرہ سے بیس فٹ نیچے ہو گئی پھر وہی...