مجھے تو اردو بھی پوری طرح نہیں آتی :) (مذاق تھا۔)
بہت پہلے کبھی کی تھی Turboپر۔ اب نہیں یاد۔
ویسے آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ مجھے کوئی پروگرامنگ لینگویج آتی ہے۔
html, asp, java, php, perl وغیرہ کچھ کچھ کی ہیں لیکن مکمل کمانڈ نہیں ہے۔
داد تو دینی ہی پڑے گی۔ اتنا بڑا ثبوت جو دے دیا۔
ان کے پہنچے ہوئے قائد نے اچھی طرح اپنے ٹن خطابوں میں ایسے لوگوں کو برین واش کر دیا ہے کہ ڈارھی والے طالبان ہیں تو انھیں بھی یہی ثابت کرنا ہے نا۔
نہیں زونی یہ جگہ میری دیکھی بھالی ہے۔ ڈیلائیٹ بیکری کے پاس کی ہے اور گیارہ بجے ایسی ہی دھوپ ہوتی ہے۔ اینگل صحیح ہے۔ اب یہ طے کر لیں کہ یہ گیاوہ بجے صبح ہے یا دوپہر یا درمیان کی کوئی چیز :):laughing: