نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    ٹیم کے تمام اراکین اس بیش بہا قیمتی تحفے پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
  2. ابو کاشان

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    نیلی جینز اور وہائٹ ٹی شرٹ ساتھ میں جوتے بھی:)
  3. ابو کاشان

    ذہانت آزمایئے 2

    تو میرا جواب درست ہوا ناکہ قریب ؟
  4. ابو کاشان

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    جی بالکل منتظمِ اعلیٰ کا اندازہ بالکل درست ہے۔ اور ہم نے اپنی غلطی مان کر درست بھی کر لی۔ میں نے پہلی پوسٹ میں تصدیق کے لیئے پوچھا بھی تھا۔
  5. ابو کاشان

    یہ ہمزہ ہے یا حمزہ

    آج اتفاقاً نظر پری تو دیکھا یہ تو غلط لکھا ہوا ہے۔ شاید اس طرف کسی کا دھیان ہی نہیں گیا ہو گا۔ اب یقیناً صحیح ہو جائے گا۔
  6. ابو کاشان

    یہ ہمزہ ہے یا حمزہ

    السلام و علیکم نبیل / زیک بھائی پیغام کے ساتھ منسلکہ کی بورڈ کی آخری سطر دیکھیں۔ کوما تشدید کھڑی زبر درمیانی حمزہ دو زیر دو زبر پیش زبر زیر ہمزہ = اردو کا پینتیسواں حرف ء (ہمزہ) ہے۔ حمزہ = یہ نام ہوتا ہے۔ کیا میں صحیح ہوں؟
  7. ابو کاشان

    ذہانت آزمایئے 2

    کون میں یا شمشاد بھائی؟ :confused:
  8. ابو کاشان

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    پاکستان میں 5:06 ہوئے ہیں۔
  9. ابو کاشان

    شرکاء کا تعارف

    کھاتہ بنا لیا ہے۔
  10. ابو کاشان

    شرکاء کا تعارف

    مجھےمل گیا ہے۔
  11. ابو کاشان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کیا سب کا حالِ دل ایک سا ہی ہوتا ہے۔ مے بی
  12. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    لگتا ہے فارغ وقت میں شتر مرغ کا انڈا ڈھونڈ رہی ہے۔
  13. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    فارغ وقت میں شتر مرغ کا انڈا ڈھونڈ رہی ہے۔
  14. ابو کاشان

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ارے یہ چھوٹی چھوٹی داڑھی تو میری بھی ہے اور میں بھی کراچی میں رہتا ہوں۔ کبھی مغل بھائی سے ملاقات ہو گئی تو دیکھیئے گا کہ کیسا زائچہ کھینچا جائے گا۔
  15. ابو کاشان

    خطاطی: پہلی غلطی

    مغل بھائی دیر کس بات کی ہے۔ کتابوں‌کے نام تو بتا ہی دیں شاید اردو بازار میں مل جائیں۔
  16. ابو کاشان

    ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ۔۔۔۔

    السلام و علیکم ! ایک نیا دھاگہ کھولا جا رہا ہے جہاں آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ اب کتنی دیر بعد دوبارہ آن لائن ہونگے۔ میں جمعہ کی نماز کے لیئے جا رہا ہوں اور لنچ کے بعد دوبارہ آون گا، انشاءاللہ۔ ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ۔۔۔۔
  17. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    پریشان کیوں ہوتی ہو کہ دیکھ لو کون کون فعال ہے۔ حاليہ فعال اراکين: 22 (10 اراکين اور 12 مہمان) ديکھيے ! کون آن لائن ہے؟ اب تک سب سے زیادہ آن لائن صارفین کی تعداد 677 ہے جو 07-19-2007، 09:15 PM پر موجود تھے۔ ‏ابو کاشان, ‏f_quddusi, ‏ابن سعید, ‏سخنور, ‏عبدالمجید, ‏محمدصابر, ‏م۔م۔مغل, ‏نوید صادق
  18. ابو کاشان

    دل کے ٹکڑے

    بہنا کچھ زیادہ ہی مصروف تھا لیکن جن جن دھاگوں میں تم، شمشاد بھائی اور خرم ہو اسے پڑھتا ضرور ہوں اور شکریہ سے اپنے ہونے کا پتہ دیتا ہوں۔ میں پٍڑھتا زیادہ اور لکھتا کم ہوں اس لیئے تو ایک سال میں 1000 پیغامات ہوئے ہیں۔
  19. ابو کاشان

    ::۔۔ چڑیا گھر کی سیر ۔۔::

    اٰمین۔ اچھا تو آپ بھی کراچی سے تعلق رکھتی ہیں۔ بہت اچھے۔ گاندھی گارڈن اب بھی ویسا ہی ہے مگر جانور کم ہو گئے ہیں۔
  20. ابو کاشان

    ::: فوٹوگرافر کی کاریگری :::

    پسندیدگی کا شکریہ:)
Top