تصاویر آپ نے لگائی تھیں اس لیئے میں سمجھا کہ "وہ" سنہری بالوں اور نیلی آنکھوں والی بچی آپ کی ہے۔ اصل میں مجھے آپ کے بچوں کے نام نہیں معلوم۔ اور یہ بھی کہ لڑکے ہیں یا لڑکی۔ خیر
السلام و علیکم محسن بھائی!
آپ بہت کم کم آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں ایک نئے انداز کے ساتھ۔
ایک لمحے کو لگا کہ میں اردو محفل نہیں "ڈسکوری یا جیوگرافک چینل" دیکھ رہا ہوں۔:)
شہزارے آپ کو بھی مبارک ہو اور فون کرنے کا بھی شکریہ۔
خرم شہزاد بڑا بھولا بھالا لڑکا ہے۔ (خبردار جو کسی نے اسے "بھولا" پکارا ہو تو :grin:) اس کے باتیں بھی سادہ سی ہوتی ہیں۔ ایک اردو فورم پر میں اسی کی وجہ سے آیا تھا اور اپنے تمام حاصل کردہ نمبر اس کے نام کرتا جاتا تھا یہ گھبرا گیا اور ایک دن...
السلام و علیکم تعبیر سِس!
کیسی ہیں آپ، خیر مبارک
آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ اب ایسا نہیں ہو رہا۔ میں اپنے شروع کیئے ہوئے تمام دھاگوں میں فرداً فرداً جوب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور انشاءاللہ آئندہ بھی اسے جاری رکھوں گا۔
دعاؤں کی درخواست
والسلام