السلام و علیکم و آداب!
ہر خاص موقع کے طرح اس بار بھی آپ نے مجھ ناچیز کو یاد رکھا۔ بہت بہت شکریہ ذرہ نوازی ہے آپ کی ورنہ نبدہ کس قابل۔
فارغ وقت میں بس جی کو بھلانے اس محفل میں آ نکلتے ہیں۔ کافی کچھ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام!
میرے بھائی آپ نے تصاویر اپنے کمپیوٹر سے ہی اپلوڈ کر دی ہیں۔ پہلے انھیں کسی امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ کریں پھر اس کا لنک دیں۔
امیج ہوسٹنک سائیٹ یہ ہے۔ http://www.photobucket.com