سائنس کہتی ہے کہ پانی کو ابالنے سے اس میں موجود جراثیم مر جاتے ہیں
.
مگر سائنس کو یہ نہیں پتا
کہ
جراثیم کی لاش تو پانی میں ہی رہ جاتی ہے
STUPID SCIENCE ................
بچپن سے ہی میں بہت ذہین ہوں ، مگر کبھی غرور نہیں کیا
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔