نتائج تلاش

  1. نیلم

    اقتباسات عمیرہ احمد

    بعض دفعہ خاموشی وجود پر نہیں، دل میں اترتی ہے- پھر اس سے زیادہ مکمل، خوبصورت اور بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کر سکتی اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کا حاصل ہوتی ہے اور اس گفتگو کے بعد ایک دوسرے سے کبھی دوبارہ کچھ کہنا نہیں پڑتا- کچھ کہنے کی ضرورت رہتی ہی نہیں- تحریر: عمیرہ احمد اقتباس: حاصل
  2. نیلم

    ماشاءاللہ ،گھر کی طرف سفر مبارک ہو آپ کو :)

    ماشاءاللہ ،گھر کی طرف سفر مبارک ہو آپ کو :)
  3. نیلم

    بھیا بہت مبارک ہو آپ کو :)

    بھیا بہت مبارک ہو آپ کو :)
  4. نیلم

    صحرا فطرت

    بہت عمدہ تحریر ہے ۔اور کیا خوب جوڑ ڈھونڈا ہے آپ نے کچھ انسانوں کی فطرت کا صحرا کے ساتھ ۔ اللہ کرئے اس صحرا فطرت جیسے شخص کو بھی بہار نصیب ہو جو آپ کی تحریر میں بہت اُداس سا کھڑا ہے :)
  5. نیلم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی بالکل متفق ہوں میں آپ سے میں اس کتاب میں سے کچھ شئیر کروں گی اُردو ویب پہ تاکہ سب لوگ استفادہ حاصل کر سکیں اس کتاب سے۔
  6. نیلم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی بالکل ،،، اور یہ کتاب مجھے ہماری مسجد کے قاضی صاحب کی وائف نے پڑھنے کے لیے دی ہے ۔ہماری محلے کی مسجد کے بڑے قاضی صاحب (جو کے اب حیات نہیں ہے وہ بھی بہت بڑے عالم تھے)ڈاکٹر صاحب کے خاص دوستوں میں سے تھے۔
  7. نیلم

    کچھ خاص - اسلام آباد کی فارمر مارکیٹ

    بہت خُوب اس طرح کے ایونٹ ہر شہر میں ہونے چایئے۔جس میں ہر چیز خالص ملے ۔:) اب تو انسان بھی خالص مشکل سے ملتے ہیں :cry: تو کم از کم خوردونوش ہی خالص مل جائیں :p
  8. نیلم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    من کی دنیا ( ڈاکٹر غلام جیلانی برق) روح ،روحانیت کی حقیقت،روحانی قوت اور مذہب سے متعلق کتاب ہے یہ ،،
  9. نیلم

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    نہیں کراچی کا ڈالمن مال (کلفٹن والا ) زیادہ کشادہ ہے اور بڑا بھی ہے اس مال سے۔اور وہاں آؤٹ لیٹس بھی زیادہ ہے یہاں سے :)
Top