تمام شرکائے اردو محفل کی خدمت میں السلام علیکم۔۔۔ !
میں ضلع وہاڑی کی ایک تحصیل میلسی کا سکونت پذیر ہوں۔
اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں۔
اردو ادب و شاعری سے کافی شغف ہے۔( شاعری کرنے کی اک تمنا بھی دل کے شہرِخموشاں میں ابھی تک مدفون ہے)
امید واثق ہے کہ اردو...