نتائج تلاش

  1. سلیم سیماب صفت

    اردو ہے جس کا نام

    مابدولت کا خطاب عالی جناب محمدامین صدیق صاحب کو جچتا ہے، ناچیز کی رائے ہے کہ آپ اپنے لئے کوئی اور لقب سوچیں تاکہ یکسانیت نا رہے۔برا مت منائیے!شکریہ۔
  2. سلیم سیماب صفت

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    السلام وعلیکم زیک ، آپ بھی میری طرح کم کم ہی نظرآتے ہیں ،لیکن مجھے آپ کی یہ بات بڑی اچھی لگتی ہے کہ مبارکبادی میسج لازم دینا کبھی نہیں بھولتے۔
  3. سلیم سیماب صفت

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    جی سسٹر حمیرا ،بس مصروفیت ہے تھوڑی سی۔اردو محفل کی ناپسندیدگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بہن ۔
  4. سلیم سیماب صفت

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

    چونکہ میں حال ہی میں اردو محفل کا رکن بنا ہوں تابش بھائی صاحب ،لہذا لیٹ مبارکباد قبول کریں۔
  5. سلیم سیماب صفت

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    میری طرف سے مبارک باد سسٹرحمیرا صاحبہ۔
  6. سلیم سیماب صفت

    چند دلچسپ تصاویر

    راہنمائی کے لیے بہت بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی۔
  7. سلیم سیماب صفت

    چند دلچسپ تصاویر

    میں مابدولت کا مشکور ہوں جنہوں نے اس قدر خوبصورت پیرائے میں ایسے حوصلہ افزاکلمات سے میری پہلی کاوش کو سراہا۔۔۔نوازش حضوروالا۔
  8. سلیم سیماب صفت

    چند دلچسپ تصاویر

    تاہم میری نظر میں تصاویر سائز میں چھوٹی ہیں۔دیکھیں آپ دوست کیا اظہارخیال فرمائیں گے!
  9. سلیم سیماب صفت

    چند دلچسپ تصاویر

    دلچسپ اردو محفل کی لڑیوں میں آج پہلی بار میں ایک موتی پروکر احباب محفلین کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کررہاہوں۔امید ہے کہ دوستوں کو پسند آئیں گے .
  10. سلیم سیماب صفت

    تعارف میرا تعارف

    ہاہاہاہا! کس دوست کی جناب؟؟؟ تجسس اگرمثبت اورتعمیری ہو تو شاید کوئی مضائقہ نہیں! محمداحمدبھائی، کیا آپ کا تعلق بھی کراچی سے ہے؟ زیادہ تر ناول پڑھنے کاشوق ہے،لیکن دلچسپ سفرنامے بھی کبھی کبھی پڑھتاہوں۔۔ نیک دعا کے لیے شکریہ اور اللہ آپ کوبھی ہمیشہ خوش رکھے۔
  11. سلیم سیماب صفت

    تعارف میرا تعارف

    وصولی کا شکریہ ،بس اب وصولی کی رسید بھی عنایت فرمادیجئے !۔ طبعیت میں ایک تجسس اوراس کے نتیجے میں پیداہونے والی حرکت و کسی قدر بیچینی اس سیماب صفتی کی ممکنہ وضاحت ہوسکتی ہے ،تاہم آئی ایم ناٹ شیئور۔ تصفیہ طلب امورکا پہلے تعین ضروری ہے! نوازش ،،، بطورقندمکرر!
  12. سلیم سیماب صفت

    تعارف میرا تعارف

    محبتوں سے لبریز اس مراسلے یا جواب کے لئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،برادرم محمداحمد
  13. سلیم سیماب صفت

    شیطان کو ہیڈ کوارٹر مل گیا، یہ کیسا ہے اور کس طرح کا دکھتا ہے؟

    تاہم یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ شیطان کے قلعے کو مجھ غریب کا نام دینے کی ضرورت ان ناہنجاروں کو کیونکرمحسوس ہوئی!!!
Top