السلام وعلیکم ۔ناچیز اب اپنا کیا تعارف دے! بس تھوڑی سی تفصیل حاضر ہے کہ اچانک اردو محفل میں ایک روز وارد ہوا اور دوستوں کی محفل یوں دل کو بھاگئی کہ اب مستقل یہیں پہ رہنے کا قصدہے ،مطالعے کا شوق بہت کراچی کا رہنے والا ہوں اور روزی روٹی کےلئے سرکاری خزانے پر بوجھ ہوں ۔ہا ہا ہا!
امید ہے کہ اردو...