جون ایلیا صاحب کی ایک غزل ہے ’بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے۔۔۔‘ اس کا ایک مصرعہ ہے جو کچھ اس طرح ہے
یہ خراباتیان خرد باختہ
کیا برائے مہربانی کوئی مجھے بتا سکتا ہے اس کا مطلب کیا؟؟
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے اس شعر کے شاعر کا نام کیا ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ علامہ اقبال ہے کوئی کہتا ہے کہ حالی ہے۔
ثبوت کے ساتھ بتائیں گے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
ایک شعر ہے جو مجھے ٹھیک سے یاد نہیں جو کچھ اس طرح ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم بھی پیچھے سے ہُو کرتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو میں گفتگو کرتے
کیا آپ میں سے کوئی اسے پورا بتا سکتا یے اور اس شعر کے شاعر کا نام بھی؟؟؟
کیا کوئی محترم؍محترمہ یہ بتا سکتے ہے کہ اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی کا کوئی نیا ایڈیشن شائع ہوا ہے کیا ،۲۰۰۳ء کے بعد سے؟؟؟
اور کیا مجھے اس کی یا پہلے ایڈیشن کی ہی پی۔ڈی۔ایف فائل کی لنک مل سکتی ہے کسی سے؟؟
بہت بہت شکریہ عارف صاحب،لیکن آپ نے جو طریقہ بتایا وہ McAfee VirusScan Enterprise 8.x کے لیے ہے جب کہ مجھے McAfee security centre کے لئے چاہیے تھا۔
خیر جدوجہد اور 1 ہفتہ پریشان ہونے کے بعد میں نے یہ طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے کہ مجھے McAfee security centre میں جا کر جہاں quarantine فائلس کی لیسٹ ہوتی...
عارف بھائی مجھے بھی مسئلہ اینٹی وائرس کا ہی لگتا ہے (میں McAfee استعمال کرتا ہوں)۔لیکن اگر مسئلہ یہی ہے تو اسے کبھی شروع ہی نہیں ہونا چاہیئے تھا۔لیکن کلک رن ہوتا ہے کچھ وقت کے لئے۔ایک دن تو میں نے اسے تین چار الگ الگ وقت میں رن کر کے دیکھا اور چلتا تھا یہ۔لیکن اگلے دن پھر وہی مسئلہ صرف ہوم...
squarened صاحب میں جب بھی پروگرام شروع کرتا ہوں آپ کی بتا ئی ہوئی یہ سیٹینگس چیک کر لیتا ہوں۔لیکن پھر بھی ایک دن چلنے کے بعد یا کچھ وقت تک چلنے کے بعد وہ پھر رن نہیں ہوتا چاہے سیٹینگس ویسی ہی کیوں نہ رہے۔