ہمیں ایک تنطیم بنانی ہے اردو زبان کے فروغ کے لیے جیسے کاروانِ اردو وغیرہ۔ کوئی اچھا اثر دار نام ہو تو برائے مہربانی یہاں پیش کریں۔ تنظیم کے نام میں اردو آئے تو زیادہ بہتر رہے گا تا کہ کسی سامنے والے کو نام سے ہی سمجھ آجائے کہ کس مقصد کے لئے تنظیم بنی ہے۔
انجمن ترقی اردو یا انجمن فروغ اردو نام...