نتائج تلاش

  1. مومن مخلص

    مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’غبارخاطر‘ کےفارسی اشعار کے معنی

    مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’’غبارِخاطر‘‘ میں کئی فارسی اشعار درج ہیں۔کیا آپ میں سے مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر انکا اردو میں مطلب دیکھنا ہو تو کہاں ملے گا مجھے یا کوئی ایسا پبلکیشن ہے جس میں ان اشعار کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ساتھ درج ہو؟
  2. مومن مخلص

    گلزار صاحب کی دو غزلوں سے متعلق مدد

    محمد احمد صاحب،آپ کے بھیجے ہو ئے لنک کو میں پہلے ہی دیکھ چکا ہوں۔وہاں پر تو پس وہی تروینی ہے۔کیا یہ ان کی غزل یا نظم کا کچھ حصہ نہیں ہے؟
  3. مومن مخلص

    اردو کتابیں خریدنے کی ویب سائٹس؟؟؟

    جنید اختر صاحب،شکریہ۔ دراصل میں سرسری تلاش کے لئے دیوان غالب ڈھونڈ رہا تھا کیوں کہ وہ اک مقبول دیوان ہے۔ مجھے تو فی الحال شرح دیوان غالب کی ضرورت ہے وہ بھی کتابی شکل میں نہ کہ انٹرنیٹ پر پڑھنے کے لئے۔
  4. مومن مخلص

    اردو کتابیں خریدنے کی ویب سائٹس؟؟؟

    حسیب صاحب، کتابیں تو وہاں بہت سی ہیں لیکن بس ایک سرسری تلاش کے لیے دیوان غالب ڈھونڈنے گیا تو وہ تک نہیں ملی۔ باقی تو پھر ملنا شاید مشکل ہے۔
  5. مومن مخلص

    اردو کتابیں خریدنے کی ویب سائٹس؟؟؟

    کیا آپ میں سے کوئی ایسی ویب سائٹ جانتا ہے جہاں سے میں تقریباً ہر طرح کی اردو کتابیں خرید سکوں؟میری رہائش ممبئی ،انڈیا کی ہے۔یہاں سے جب مجھے خریدنا ہوتا ہے تو مقامی بک اسٹور والے کو تقریباً ایک مہینہ لگ جاتا ہے کوئی ایسی کتاب لاتے وقت جو زیادہ مقبول نہیں ہوتی یہاں پر۔جیسے میں نے 3، 2 ہفتے پہلے ان...
  6. مومن مخلص

    گلزار صاحب کی دو غزلوں سے متعلق مدد

    گلزار صاحب کی ایک نظم ہے مرزا غالب کے لئے جس کا نام کچھ اس طرح ہے "غالب بلّی مرن کے محلے میں"، کیا آپ میں سے کوئی پوری نظم جانتے ہیں؟ اور دوسرا ایک شعر کہ " میں سگریٹ تو نہیں پیتا لیکن ہر آنے والے سے پوچھ لیتا ہوں کہ ماچس ہے؟ بہت کچھ ہے جسے میں پھونک دینا چاہتا ہوں"۔مہربانی کر کے مجھے کوئی اس...
  7. مومن مخلص

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    حسینی صاحب کیا آپ اس جملے کو اعراب کے ساتھ لکھ کر بتانے کی زحمت کرینگے تا کہ صحیح پڑھنے میں آسانی ہو؟؟؟
  8. مومن مخلص

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    وہ خط کا حصہ کچھ اس طرح ہے۔۔۔ "شاید آپ کو معلوم نہیں کہ چاے کے باب میں میرے بعض اختیارات ہیں۔میں نے چاےکی لطافت و شیرینی کو تمباکو کی تندی و تلخی سے ترکیب دے کر ایک کیفِ مرکب پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔میں چاے کے پہلے گھونٹ کے ساتھ ہی متصلاً ایک سگریٹ بھی سلگا لیا کرتا ہوں۔پھر اس ترکیبِ خاص کا نقشِ...
  9. مومن مخلص

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    ۳؍اگست ۱۹۴۲ء کا خط ہے جو ٹرین میں لکھا گیا تھا۔
  10. مومن مخلص

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    کیا کوئی بتا سکتا ہے اس جملہ کا مطلب کیا ہے "علی سبیل التوالی والتعاقب"؟؟؟
  11. مومن مخلص

    پیر کامل کتاب کے بارے میں اآپ کی رائے

    بہت بہت شکریہ اوشو صاحب۔ میں ایسے ہی جواب کی توقع کر رہا تھا۔ شکریہ:)
  12. مومن مخلص

    پیر کامل کتاب کے بارے میں اآپ کی رائے

    میں نے سوشل میڈیا پر بہت سی جگہوں پر پیرِکامل نامی کتاب کے اقتباسات دیکھیں ہیں۔انھیں دیکھ کر لگتا ہے کوئی ناول ہی ہوگی یہ لیکن اس کے نام تو ایسا نہیں ہے کہ کسی ناول کے لئے یہ نام رکھا جائے۔ آپ میں سے جن حضرات یا خواتین نے یہ کتاب پڑھی ہے کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس قسم کی کتا ب ہے؟ اور اس کا...
  13. مومن مخلص

    آپ کا پسندیدہ طنزومزاح نگار

    طنزومزاح میں آپ کا پسندیدہ طنزومزاح نگار کون ہے؟؟؟؟
  14. مومن مخلص

    ابن انشا یا پطرس؟؟؟

    الف عین صاحب آپ کا کہنا مجھے بھی کچھ حد تک درست لگ رہا ہے کیوں کہ یوسفی صاحب کو پڑھنے کے بعد محسوس ہوا کہ اب اس سے اچھا اور کیا؟ لیکن ابن انشا اور پطرس صاحب کا بھی نام ہے اس میدان میں اس لیے انھیں بھی پڑھنے کا شوق ہوا کہ چلو دیکھا جائے کون کہاں کھڑا ہے طنزومزاح کی سیڑھی پر۔
  15. مومن مخلص

    ابن انشا یا پطرس؟؟؟

    آج ہی میں نے مشتاق احمد یوسفی صاحب کی پانچوں کتابیں پڑھ کر مکمل کی۔ اب میں اس کشمکش میں ہوں کہ ابن انشا جی کو پڑھوں یا پطرس کو؟؟؟ کیا آپ میں سے کوئی رائے دے سکتا ہے کہ دونوں میں سے پہلے کسے پرھا جائے طنزومزاح کے اعتبار سے؟
  16. مومن مخلص

    غالب کی شاعری

    آپ لوگوں کی مدد کا بہت بہت شکریہ۔
  17. مومن مخلص

    غالب کی شاعری

    کیا آپ کوئی سب سے بہترین غالب کی شرح کے بارے میں بتا سکتے ہیں جو آپ کے نز دیک جامع ہو؟
  18. مومن مخلص

    غالب کی شاعری

    غالب کی شاعری کو سمجھنے کے لئے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کن حضرت کی کتاب پڑھی جائے جس میں غالب کی شاعری کو بہترین اور صحیح انداز میں سمجھا یا گیا ہو؟
Top