نتائج تلاش

  1. س

    دسمبری شاعری

    داد کیجئے قبول عرفان جی کہہ دی اچھی نظم دسمبر میں
  2. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    میں ریاض کے وسط میں ایک اوسط درجے کی ملازمت کر رہا ہوں
  3. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    شکریہ راحیل فاروقی صاحب آپ کی رائے میرے لئے اعزاز ہے، ابھی اس فورم پہ نووارد ہوں آئندہ خیال رکھوں گا، آپ حضرات کی راہنمائی بیش قیمت ہے۔اصلاح کے لئے حاضر ہوتا رہوں گا
  4. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    شکریہ جناب یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ریاض میں رہتے ہیں
  5. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    شکریہ چوہدری صاحب
  6. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    حقدار کو حق پُہنچانا ظلم کیسے ہوگیا ؟
  7. س

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوبصورت کلام ہے، بہت ساری داد قبول کیجئے، جب اتنے منجھے ہوئے شاعر کے اتنے خوبصورت کلام میں اساتذہ کو تصحیح کرتے پاتا ہوں تو اپنی کم مائیگی کا احساس شدید تر ہو جاتا ہے، یہی خیال آتا ہے کہ کیا مجھے شعر کہنے کی جسارت کرنی چاہئے؟ میں اس معیار کا شاید ہی کوئی شعر کبھی کہہ سکوں۔ مجھے اب اندازہ...
  8. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    شکریہ جناب۔
  9. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    کوشش کروں آپ احباب اگر ہمت افزائی کرتے رہے، تعریف کا شکریہ
  10. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    ڈاکٹر اور عطا ئی کا چولی دامن کا ساتھ ہے
  11. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    بے شک جناب
  12. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    جی بہتر جناب میں سمجھ گیا، جیسا آپ نے حکم دیا تھا وہی مناسب ترین ہے، آپ کی اصلاح اور ہمت افزائی پہ بہت مشکور ہوں، آپ کی اردو سے محبت اور بے غرض خدمت کا معترف۔ اللہ تعالی سے آپ کی درازئِ عمر اور صحت و توانائی کے لئے دعا گو ہوں۔
  13. س

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    بہت خوب، اچھی کوشش ہے، الف عین صاحب کے تبصرے کے بعد بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
  14. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ ریحان صاحب الف عین صاحب بھی معترض تھے اس مصرعہ پر ، میرے خیال میں جیسا آپ نے کہا وہ بھی بہت اچھا ہے، آپ صاحبان کی صحبت سے یونہی کسبِ فیض کرتا رہوں گا، میرا ذخیرۂ الفاظ ابھی بہت کم ہے وجہ ترکِ مطالعہ ہے، کوشش کروں گا کہ اس فورم پہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہوں
  15. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    شکریہ جناب آپ کی راہنمائی کا جیسے حکم دیا ویسے ہی کر لوں گا دراصل لکھنے کی غلطی ہے ورنہ جہاں آپ نے نشاندہی کی وہاں مرے یا ترے ہی کہنا چاہ رہا تھا۔ کیا پہلا مصرعہ یوں مناسب رہے گا " نہ سحر کوئی، نہ جادو نہ فسوں ہے یوں ہے آپ نے شعر میں جان ڈال دی یہ مصرعہ عطا کرکے میرے ہونٹوں پہ تو اب ہاں ہے نہ...
  16. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    ایک آڈٹ فرم میں رسک مینیجمنٹ کرتے ہیں
  17. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    آپ لوگوں کا انتہائی مشکور ہوں
  18. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    یہ دوسری غزل برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں، براہ کرم اپنی بے بے لاگ رائے سے نوازیں، عروض سے قطعی نابلد ہوں اس لئے بتا نہیں سکتاکہ کونسی بحر ہے۔ احمد فراز کی زمین پر طبع آزمائی کر بیٹھے ہیں۔ اساتذہ کرام کی رہنمائی کا پیشگی شکریہ کوئی جادو، نہ سحر ہے، نہ فسوں ہے، یوں ہے میری حالت کا سبب میرا جنوں...
  19. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    لیجئے آپ کے لئے ایک تضمیم حاضر ہے عقدِ ثانی کی اجازت بھی نہیں دیتی ہے مہر اتنا ہی کہ میں دے بھی نہیں سکتا طلاق میری بیوی نے شریعت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
  20. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    اپنی محفل میں قبول کرنے کا بہت شکریہ
Top