نتائج تلاش

  1. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    السلام و علیکم، نام و کردار محسن ہے مکمل نام کی طوالت سے لوگوں کو بچانے کے لئے مخفف 'سمر' کو تخلص کر لیا، شاعری کا شوق نوجوانی میں لاحق ہوا تھا ذوق ہنوز لاپتہ ہے، نوجوانی میں دل کو لگنے والے روگ کا سوگ، تک بندی ( جو ہماری دانست میں شاعری تھی) کرکے منایا، اجداد میں کسی کو دل کا روگ لگا کہ نہیں؟...
  2. س

    برائے اصلاح

    بہت مہربانی الف عین صاحب راہنمائی کے لئے بہت مشکور ہوں
  3. س

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب، مطلع کو تبدیل کر لوں گا یہ شعر وزن میں رہے گا ہے بچھڑنا ہی گر، تو مت ملئے پا کے کھونے کو جی نہیں کرتا
  4. س

    برائے اصلاح

    من بھگونے کو جی نہیں کرتا خود پہ رونے کو جی نہیں کرتا جس میں پڑتا ہو جاگنا آخر ایسے سونے کو جی نہیں کرتا کچھ بھی دینا ہے تو مکمل دے اونے پونے کو دل نہیں کرتا دل کی دھرتی پہ، درد اگتے ہیں پیار بونے کو جی نہیں کرتا مل ہمیشہ کیلئے، یا نہ مل پا کے کھونے کو جی نہیں کرتا تنگ "ہونی" سے آگیا ہوں سمر...
Top