ویسے حد کر دی آپ نے
اتنی کم تعریف کی ہے، شمشاد بھائی کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے، وہ اس سے بھی زیادہ کے مستحق ہیں
اگرچہ میں ملا تو نہیں ہوں لیکن باتوں سے لگتا ہے بلاشبہ خوش اخلاق اور اعلیٰ اوصاف کے مالک ہیں
ہر کسی کا خیال رکھتے ہیں، ہر کسی کو ویلکم کرتے ہیں
کوئی دھاگہ ایسا...