نتائج تلاش

  1. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آپ بتا دیں، نہیں تو انیس بھائی تو بتا ہی دیں گے
  2. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اچھا میں بھی تو سنوں کیا کہا غالب نے
  3. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آموں کا سیزن تو ختم ہو گیا:)
  4. م

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
  5. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کونسے سرٹیفکیٹ کی بات ہو رہی ہے؟
  6. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    چلئے میں ابتدا کرتا ہوں آپ بہت کیوٹ، سمارٹ اور ہینڈ سم ہیں۔ بنا دیکھے ہی کہہ رہا ہوں، ہو سکتا ہے دیکھنے کے بعد رائے تبدیل کرنی پڑے:D
  7. م

    گاؤں کی سیر

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت گاؤں ہے سبھی امیجز لاجواب ہیں اب ذرا اس کا محل وقوع بھی بیان کر دیں تاکہ کبھی دیکھنے کا پروگرام بنے تو آسانی رہے
  8. م

    گاؤں کی سیر

    یہ آم کا اچار ہے
  9. م

    گاؤں کی سیر

    مرچ اور گاجر کا لگ رہا ہے
  10. م

    گاؤں کی سیر

    گندم کی کٹائی کے بعد توڑی کو ڈھانپ کر رکھا گیا ہے۔ توڑی کو جانوروں کے چارے اور کچے گھروں میں لیپائی کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے
  11. م

    گاؤں کی سیر

    یہ درانتی نہیں ہے، اس کو دات کہتے ہیں غالبا
  12. م

    گاؤں کی سیر

    ایک پلیٹ دینا ادھر بھی اکیلے اکیلے ہی
  13. م

    گاؤں کی سیر

    ایک اور خوبصورت تصویر
  14. م

    گاؤں کی سیر

    گریٹ سین:thumbsup2:
  15. م

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    بہت خوبصورت کالج سبزہ زار اور گراؤنڈز یہ کالج ہمارے ہاں موجود کالج سے ہزار درجے بہتر ہے، یہاں کے ڈگری کالج کو دیکھ کر ریگستان یا صحرا کا گمان ہوتا ہے۔ سبزے کا کہیں کہیں نشان موجود ہے، جیسے درخت اور کچھ پودے، گھاس تو سرےسے کہیں بھی نہیں ہے
  16. م

    گاؤں کی سیر

    واؤ یہ والی تصویر بہت شاندار ہے
  17. م

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں پاکستان زندہ باد
  18. م

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    دوسرا مصرعہ جان بوجھ کر گول کر گیا تھا کیوں باوجود سوچنے کے یاد نہیں آیا:)
  19. م

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
Top