نتائج تلاش

  1. م

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لوگ بھاگنے سے فٹ رہتے ہیں اور ویٹ لوز کرتے ہیں جبکہ یہاں الٹا حال ہے
  2. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بندہ خواب و خیال میں تو کہیں بھی جا سکتا ہے۔ آپ بھی رات کو سوتے ہوئے یوکے سے اسلام آباد کی طرف پرواز کر سکتی ہیں
  3. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    تو آپ ہی بتا دیں آپ بھی تو اسی کیٹیگری سے تعلق رکھتی ہیں:D
  4. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بال بال بچ گئے ہیں
  5. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    یہ کونسی والی "نکال" دی گئی ہے وضاحت درکار ہے، مکا مار کر یا پھر۔۔۔:LOL:
  6. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ونڈو نہیں لینکس یا یونکس شاپنگ کر لیں:ROFLMAO:
  7. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    اگر آپ کو پشیمانی ہو رہی ہو تو اس پر معذرت تو کی جا سکتی ہے لیکن الفاظ واپس نہیں لئے جا سکتے۔
  8. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    شادی شہداؤں کی عقل داڑھ نکل چکی ہے۔
  9. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    بڑے فرمانبردار ہیں:LOL:
  10. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    چلئے آپ نیرنگ خیال بتا دیں وہاں کے لوگ "و"کیسے ادا کرتے ہیں۔
  11. م

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    میری طرف سے بھی عائشہ سسٹر کو بہت بہت مبارک باد
  12. م

    ریل نہ چل سکی ،بیان چل گیا

    ایک یو ایس ڈالرز
  13. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    کچھ باتیں کہنے کی نہیں ہوتیں، انہیں صرف محسوس کیا جاتا ہے
  14. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو بننا
  15. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ بہت پیاری اور کیوٹ ہے عشبہ رانی اللہ عمر دراز کرے اور والدین کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  16. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ایک تیر میں دو شکار، اپنی تعریف بھی ہو گئی اور ساتھ میں عشبہ بٹیا کی بھی
  17. م

    مجھے یاد ہے ۔

    وقت سب سے بڑا مرہم ہے۔ اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔
  18. م

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    یہ کونسا مشکل کام ہے۔ ویسے خیال پلاؤ تو میں کبھی بھی بنا سکتا ہوں
  19. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    دراصل یہ بُھنگ نہیں بلکہ بھونگ ہے۔
Top