نتائج تلاش

  1. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ضرور یہ خبر دشمنوں نے اڑائی ہو گی۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریں
  2. م

    حلوہ پکاؤ

    پیش کریں
  3. م

    حلوہ پکاؤ

    کھانے والے کھا جاتے ہیں کیوں شمشاد بھائی آپی اردو کی ٹانگیں تو مت توڑیں"حلوہ پوری یاد آ گیا"
  4. م

    چاول کے کنکر

    زرداری والامعاہدہ:ROFLMAO: پھر چاول تو دور کی بات ہے کنکر بھی نہیں ملیں گے
  5. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    کوئی جواب نہیں، یعنی کہ آپ بھی شادی شہدا میں شامل ہیں
  6. م

    چاول کے کنکر

    اگر ساری ہی اڑ گئیں پھر تو گئے کام سے۔
  7. م

    چاول کے کنکر

    گوشت تو ہوتا ہو گا اور وہ بھی بغیر ہڈی والا یعنی "سُسری":ROFLMAO:
  8. م

    حلوہ پکاؤ

    لیکن مجھے پسند ہے
  9. م

    حلوہ پکاؤ

    آیا تو میں بھی اسی نیت سے تھا، پر "کھودا پہاڑ نکلا چوہا"
  10. م

    حلوہ پکاؤ

    مولوی اور حلوہ لازم و ملزوم ہیں، آپ کی بات اس کی تائید کرتی ہے
  11. م

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    لو کر لو گل۔ نیرنگ خیال ہن ایہہ نہ کہ دیو کہ میں دسیا جے
  12. م

    کامل یقین

    سولہ آنے درست
  13. م

    کامل یقین

    مے ڈے کال سے کیا مراد ہے؟
  14. م

    کامل یقین

    رات کو بغیر روشنی کے کیا دیکھتا وہ
  15. م

    کامل یقین

    کیا بات ہے بھائی کی، گولی سے کم تو بات ہی نہیں کرتے:grin: کہیں آپ بھی کراچی والے بھائی کے زیر سایہ تو نہیں رہے:ROFLMAO:
  16. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ہائیں زمینوں میں بٹر کہاں سے آنے لگا:D
  17. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    اچھا آپ کہتے ہیں تو ایسا ہی لکھا ہو گا۔ دوبارہ غور سے دیکھوں گا:)
  18. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ڈبل پوسٹ
  19. م

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    اچھا جبھی کہوں میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہے کہاں دیکھا ہے ہاں یاد آیا آپ کی ایک تصویر دیکھی تھی جس کے نیچے لکھا تھا Wanted Just joke do not be serious
  20. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ابھی ہم میاں نہیں بنے:ROFLMAO: غور سے دیکھ لیا، اب سمجھ بھی گیا لیکن اصل لفظ وہی ہے جو میں نے کہا لیکن ادا کرنے میں بالکل ویسا ہی جیسا کہ آپ نے کہا ابھی لیں، جناب۔ یہ لیں
Top