بات تعریف ہضم ہونے نہ ہونے کی نہیں۔ تاریخ اسلام کے عظیم فاتح کی ہے۔ اسلام میں اسلامی حدود کے اندر اظہاررائے کی آزادی ہے۔ اگر تنقیدتنقیص یاتوہین کی شکل اختیار کر لے تو ان کے عقیدے پہ ماتم ضرور کیا جاسکتاہے۔
حضرت عمرکی زندگی پہ غوروفکر ہر مسلمان کے ضروری ہے۔ جو بات اپنی عقل سے مطابقت نہیں رکھتی...