پاکستانی سیاست سے ہمارا ملک جمہوری طورپہ مظبوط ومستحکم ہے یہی ہماری قسمت ہے۔ یہاں ہر صدرووزیراعظم کی قسمت میں اورعوام کی قسمت کو ہروقت موت کاخوف نہیں ہوتا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
تمام ہندوستانی محفلین جشن آزادی مبارک ہو۔
اور پاکستانی احباب کو یوم تاسیس پاکستان مبارک ہو
اللہ دونوں ملکوں میں امن وسلامتی قائم فرمائے۔