جناب آپ اس وقت کی بات کر رہے ہیں جب اسلام اپنی آہ و تاب میںتھا اور ابھی بھی ہے اور رہے گا انشا اللہ مگر جب انصاف عدالتوں میںنہ ملے اور حکومت ان کے ہاتھ آجائے جو خود بدکار ہوںتو پھر اس اصول کا اطلاق عام انسان پر بھی ہوتا ہے۔ یاد رکھیں کہ حکومت عوام کی نمانئدہ ہوتی ہے اور جب آپ اسلام کو صیح...