نتائج تلاش

  1. گرو جی

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    تعبیر خواب دیکھنے کے بعد آتی ہے لہذا خواب دیکھیں‌پہر دیکھیے گا تعبیر کیسے آتی ہے
  2. گرو جی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ان لوگوں پر جو سبز باغ دکھاتے ہیں جیسے ہمارے سیاستدان
  3. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    حاضرینِ محفل سلام
  4. گرو جی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. گرو جی

    گمشدہ حروف

    مسنون ہے اصلی لفظ شاید
  6. گرو جی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    یہ تو آپ کی پیغام کی رفتار کو ظاہر کر رہا ہے آپ کا اوتار شاھیں‌تیری پرواز سے انگبدشتاں‌ ہے زمانہ
  7. گرو جی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    بہت بہت مبارک ہو بھائی
  8. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    رک کے پو سٹ کرنے میں‌مزہ کہاں
  9. گرو جی

    گمشدہ حروف

    معذرت جناب
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    بھائی آپ لوگوں کی محبت ہے
  11. گرو جی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ہم تم چلنے لگے چلنے لگے ہیں یہ راستے منزل سے بہتر لگنے لگے ہیں یہ فاصلے کیا گانا ہے شان کا عمدہ
  12. گرو جی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    میں تو صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے تو یہان بیان کر دیں‌ میں کوشش کروں گا کہ ان کی شکایت کو رد نہ جانے دوں
  13. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    یعنی کہ آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں‌بہت تیز رفتار ہوں تو شاید آپ سب سہی سوچ رہے ہیں
  14. گرو جی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ

    صفحہ تحریر کرنا ہے جناب اور اس کام کے لئے کتنے دن کا وقت ملے گا زیادہ سے زیادہ اور میرا مطلب اعزاز ہی تھا وہ لکھنے میں‌غلطی ہو گئے تھی
  15. گرو جی

    گمشدہ حروف

    جی بلکل کیا میں‌بہی لفظ دے سکتا ہوں‌ اگر ہاں تو یہ لیں‌ ی ت ل ا ک
  16. گرو جی

    لائبریری میں کھیلیں !

    شاید کسی انسانی غلطی سے بچنے کے لئے تین پروف ریڈنگس کا قانون رکھ دیا ہو
  17. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    مزید سے کیا مراد ہے جناب
  18. گرو جی

    لائبریری میں کھیلیں !

    مجھے صرف تختے کی ضرورت ہے لکھائی کے لئے جسے میں‌اپنے سسٹم کے ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کر سکوں کیوں‌کہ نارمل سسٹم پر بجلی کا مسئلہ رہتا ہے جناب
Top