ہر وقت ناک بند رہتا ہے تین دفعہ اوپریشن بھی کروا لیا لیکن کوئی فائدہ نا ہوا، خراٹے آتے تھے ناک کے ساتھ ساتھ گلے کا بھی اوپریشن کر دیا لیزر سے گلے کا کاغ کٹائی کر دیا اب ہر وقت ناک کے ساتھ ساتھ گلا بند اور گلے میں درد بھی رہتا ہے، کوئی ایسا علاج جو یہ سب مسئلے حل کر دے خاص کر کے جو ناک بند رہتی...