زیک بھائی ایلو چیٹ تو سمجھ آیا چیٹ میسیجنگ ایپ پر یہ بوٹ کیا چیز ہے ؟ جو اس ایپلیکیشن کے نام کے ساتھ جوڑا ہے، جب گوگل کے پاس اپنا گوگل ہینگ آؤٹ میسیجنگ ایپ موجود ہے تو اس ایپ کی بنانے کی کیا ضرورت، اور ڈیو ایپ بھی جو ویڈیو کال کے لیے بنائی ہے، آپ بتا سکتے ہیں یہ ایپ آئی او ایس میں کب تک آ جائیں گی ؟