نتائج تلاش

  1. نیلم

    کوّے کی کائیں کائیں ۔۔

    بالکل درست کہا عمر بھائی آپ نے۔۔۔۔اسی لیے تو میں کبھی نیوز چینل دیکھتی ہی نہیں
  2. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    اب دل ہی ہے نہ عینی کچھ بھی چا سکتا ہے :airplane: :laughing:
  3. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    چلو ٹھیک ہے تم مت جانا:heehee:
  4. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    چلو ٹھیک ہے پھر جلدی سے آؤ جاؤ :) لیکن جائیں گے کہاں :thinking:
  5. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    چلیئے پھر چُھپ جاتے ہیں کہیں :) بہت شکریہ :)
  6. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    بہت شکریہ
  7. نیلم

    نیا شادی دفتر

    اچھا پھر کیا بتایا اُنہوں نے :p
  8. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بندے کو اپنے کسی عمل پر پھولنا نہیں چاہئیے۔ اس لیئے کے وہ اس کے رب کی طرف سے ہوتا ہے۔توفیق بھی وہ ہی دیتا ہے۔ قوتِ عمل بھی اس کی دی ہوئی ہے۔ راستہ بھی وہ ہی بناتا ہے۔ اور بندے کے اندر عمل کی تلقین بھی وہ ہی ڈالتا ہے۔ بندے کا تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اچھا عمل کر کے خود پر فخر کر لیا تو سب کچھ تباہ...
  9. نیلم

    نیا شادی دفتر

    بھابھی سے پُوچھ لیں وہ بتا دیں گیں :LOL:
  10. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    بہت شکریہ انکل شاعر کا نام معلوم نہیں ہے انکل :) آمین
  11. نیلم

    کبھی دل چاہتا ہے نا

    کبھی دل چاہتا ہے نا کہ ہم دنیا سے چھپ جائیں نہ آنکھوں میں کوئی منظر ... نہ دل میں خواہشیں باقی نہ دلکش خواب پلکوں پر نہ امیدیں نگاہوں میں نہ پاؤں میں سفر کوئی نہ آسیں دل کو بہلائیں رگوں میں دوڑتے آنسو کہیں تو اب ٹھہر جائیں گرے پتوں کے بستر پر چلو اک نیند سو جائیں
  12. نیلم

    واصف علی واصف

    جس انسان کی آنکھوں میں آنسو ہیں وہ اللہ سے نہیں بچ سکتا ، انسان کا اللہ سے قریب ترین رشتہ آنسوؤں کا ہے . واصف علی واصف ‪
  13. نیلم

    عنیزہ سید

    بہت شکریہ عینی :)
  14. نیلم

    نیا شادی دفتر

    ارے آپ فکر مت کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں :p ویسے لڑکی اتنی بھی بُری تو نہیں ہے :party:
  15. نیلم

    یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

    واہ بہت خُوب عاطف بھائی مجھے بھی بہت پسند ہے یہ ملی نغمہ آزادی کا مہینہ اگست بہت مبارک ہو آپ کو :) ،، نفرتوں کے دروازوں کو خود پہ بند ہی رکھنا اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا
  16. نیلم

    عنیزہ سید

    پچھتاوے ،دکھ اور افسوس اپنے وقت پہ ہی اچھے لگتے ہیں ۔وقت نکل جائے تو انسان کو ہر حال میں خوش رہنے کی عادت ڈال لینی چایئے ورنہ بڑا نقصان ہوجاتا ہے ۔ (شام شہر یاراں )
  17. نیلم

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    بہت خُوب امجد بھائی
  18. نیلم

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا

    بہت شکریہ
Top