زبردست عید کارڈ بھیجنے کی خوبصورت روایت پھر سے زندہ کردی آپ نے :)
،،،،
لوگ کہتے ہیں عید کارڈ اسے
یہ روایت ہے اس زمانے کی
ایک دستک ہے اُن کے ذہنوں پر
جن کو عادت ہے بھول جانے کی
جب آپ کے کسی عمل سے دوسروں کی آنکھوں کے جگنوں بُجھ
جائیں اور ان کی آنکھوں میں خوشیوں کے بجائے ویرانیوں کا بسیرا ہو جائے تو جان لیجیے کہ اس کی بےجان اور بے نور آنکھوں سے آپ کے دل کی ویرانی کا راستہ شروع ہوتا ہے۔۔۔۔