نتائج تلاش

  1. م

    مٹر پلاؤ

    مل جائے گی۔ کتنے کلو چاہئے؟:p
  2. م

    مٹر پلاؤ

    آپ نے وہ لطیفہ نہیں سنا بیٹا باپ سے: جب سب لوگ شادی کر کے ناخوش ہیں تو پھر شادی کیوں کرتے ہیں؟ باپ بیٹے سے؟ بیٹا، عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے
  3. م

    مٹر پلاؤ

    یعنی کہ آپ بھی ٹھوکر کھا چکی ہیں:ROFLMAO:
  4. م

    مٹر پلاؤ

    پس ثابت ہوا کہ عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے:LOL:
  5. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    جناب گل کرن تے کوئی پابندی نئیں، "سب کہہ دو"
  6. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    یہ مسجد دیکھنے کے قابل ہے۔ بہت ہی شاندار اور دلکش مسجدوں میں سے ایک ایک اور بات بھی بتاتا چلوں کہ اس مسجدمیں پورا سال کوئی نہ کوئی تعمیراتی کام جاری رہتا ہے
  7. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    اچھا تو آپ بھی اسی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
  8. م

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    یہ تو ہو ہی نہیں سکتا زرداری کی نظر نہ پڑی ہو۔ جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ یہاں آتے رہتے ہیں ابھی تین ماہ پہلے نواز شریف بھی اس مسجد کا دورہ کر چکے ہیں
  9. م

    درد سر کا علاج

    ضروری تو نہٰیں، پر اس ٹیسٹ کے نام سے ہی دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔ باقی آپ جو مرضی کہتے ہیں ہم اس کو آپ کا سیاسی بیان ہی گردانیں گے
  10. م

    درد سر کا علاج

    ابھی پہلی کروا تو لیں، پھر جان بھی چھڑا لینا:mrgreen:
  11. م

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  12. م

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  13. م

    فلڈ ریلیف آپریشن 2012 پاکستان آرمی

    پاک فوج زندہ باد
  14. م

    آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

    تجویز اچھی ہے، جلدی سے عمل کر ڈالیئے:ROFLMAO:
  15. م

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    خوش آمدید جی آیاں نوں
  16. م

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کی مغفرت فرمائے۔ قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
  17. م

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    کمال ہے بھئی اب اس قسم کے اشتہار بھی آنے لگے ہیں۔ جب تک لوگوں میں شعور بیدار نہیں ہو جاتا ایسے پیر، فقیر، اور باوے سامنے آتے رہیں گے
  18. م

    مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

    بہت کام کی شیئرنگ ہے۔ بہت شکریہ
  19. م

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    آپ کی بات سے متفق ہوں اس پر ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے بیٹا: سب لوگ شادی کر کے پریشان ہیں تو شادی کرتے کیوں ہیں باپ: بیٹا، عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے:LOL:
  20. م

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
Top