نتائج تلاش

  1. م

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  2. م

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  3. م

    بیوٹی فل

    رئیل بیوٹی، میں نےاس سے پہلے ایسا نظارہ نہیں دیکھا
  4. م

    بیوٹی فل

    میں ابھی دور بین لے کر آتا ہوں:ROFLMAO:
  5. م

    درد سر کا علاج

    جو سمائلی لگائی ہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے
  6. م

    درد سر کا علاج

    پینترے بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے جب ٹرانسفر دیدار پر ہوا تو پھر رونا کاہے کا;)
  7. م

    درد سر کا علاج

    ویری سیڈ اینڈنگ چل بچہ اب اتنے آنسو مت بہا ورنہ سیلاب آ جائے گا۔ پہلے ہی کیا بارشیں کم ہوئی ہیں
  8. م

    درد سر کا علاج

    اوہ اچھا، ایہہ گل اے ویسے آپ کرتے کیا تھے ان کے ساتھ پھر نکال کیوں دیا آپ کو
  9. م

    درد سر کا علاج

    چلو نرگس کتھے جے
  10. م

    درد سر کا علاج

    آپ کو کیسے پتہ؟
  11. م

    درد سر کا علاج

    نیلم تو پھر جلدی سے بتائیں کہ نرگس کے پھول کہاں پائے جاتے ہیں۔ @pakistaniکےسر میں درد ہو رہا ہے۔ ان کو بھجوانے ہیں:ROFLMAO:
  12. م

    درد سر کا علاج

    باتوں سے ہی سر میں درد ہو گیا ہے جب وہ آئے گی تب کیا ہو گا؟:notlistening:
  13. م

    پپیتا سے ڈینگی کا سستا گھریلو علاج

    ابھی تو شادی نہیں ہوئی تو یہ حال ہے دو دن پرانی دال کھائی ہے جب ہو گی تب تو اللہ ہی حافظ
  14. م

    پپیتا سے ڈینگی کا سستا گھریلو علاج

    اچھا یہ شادی شدہ لوگوں کے کام آنے والی چیزیں ہیں تب تو غیر شادی شدہ لوگوں کا داخلہ ممنوع ٹھہرا:grin:
  15. م

    پپیتا سے ڈینگی کا سستا گھریلو علاج

    اور وہ جو آپ کے دروازے پر کھڑے ہیں کب سے کہ کب ہمارا حساب چکتا ہو گا ان کا کیا؟ ادھار مونث نہیں مذکر ہوتا ہے۔
  16. م

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    یوز فل انفارمیشن تھینکس فار شیئرنگ
  17. م

    پپیتا سے ڈینگی کا سستا گھریلو علاج

    شش، آہستہ بولیں کوئی سن لے گا
  18. م

    درد سر کا علاج

    ٹرُولی ڈپلومیٹک
  19. م

    درد سر کا علاج

    اچھا جی:mrgreen:
  20. م

    درد سر کا علاج

    فی الحال آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، کل کا پتہ نہیں
Top